☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← سترے کی مقدار کتنی ہونی چاہئے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 2881 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ عِيسَى بْنِ أَبِي عَزَّةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ أَنَّهُ" كَانَ يُلْقِي سَوْطَهُ ثُمَّ يُصَلِّي إِلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عیسیٰ بن ابی عزہ کہتے ہیں کہ حضرت شعبی اپنا کوڑا ڈالتے پھر اس کی طرف رخ کرکے نماز ادا کرتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2892، ترقيم محمد عوامة 2881)