☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جن حضرات نے لکڑی اور سختی پر نماز پڑھنے کی رخصت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 2850 مصنف ابن ابی شیبہ
حُذَيْفَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ سُمَيْعٍ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عُمَيْرٍ، قَالَ:" حَدَّثَنِي مَنْ رَأَى حُذَيْفَةَ مَرِضَ فَكَانَ يُصَلِّي وَقَدْ جُعِلَ لَهُ وِسَادَةٌ وَجُعِلَ لَهُ لَوْحٌ يَسْجُدُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن عمیر فرماتے ہیں کہ مجھ سے اس شخص نے بیان کیا جنہوں نے حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ کو بیماری کی حالت میں دیکھا تھا کہ وہ نماز میں ایک تکیہ یا تختی پر سجدہ کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2861]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2861، ترقيم محمد عوامة 2850)
حدیث نمبر: 2851 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ رَزِينٍ مَوْلَى آلِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَرْسَلَ إِلَيَّ عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبَّاسٍ،" أَنْ أَرْسِلْ إِلَيَّ بِلَوْحٍ مِنَ الْمَرْوَةِ أَسْجُدُ عَلَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت رزین کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے میری طرف یہ پیغام بھیجا کہ میں ان کے لئے پتھر کی ایک تختی بھیجوں جس پر وہ سجدہ کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2862]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2862، ترقيم محمد عوامة 2851)