☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← سجدے میں ہتھیلیوں کو زمین پر لگانا چاہئے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 12
حدیث نمبر: 2690 مصنف ابن ابی شیبہ
الْبَرَاءِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنِ الْبَرَاءِ ، قَالَ: " السُّجُودُ عَلَى إلْيَةِ الْكَفِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ سجدہ ہتھیلیوں کے پر گوشت حصہ پر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2700]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2700، ترقيم محمد عوامة 2690)
حدیث نمبر: 2691 مصنف ابن ابی شیبہ
الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، قَالَ: سَمِعْتُ الْبَرَاءَ بْنَ عَازِبٍ ، يَقُولُ: " السُّجُودُ عَلَى إِلْيَةِ الْكَفَّيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت براء بن عازب فرماتے ہیں کہ سجدہ ہتھیلیوں کے پر گوشت حصہ پر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2701]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2701، ترقيم محمد عوامة 2691)
حدیث نمبر: 2692 مصنف ابن ابی شیبہ
يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، وَأَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ ، قَالَ: " أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضْعِ الْكَفَّيْنِ وَنَصْبِ الْقَدَمَيْنِ فِي السُّجُودِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن سعد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدہ میں ہاتھوں کو زمین پر بچھانے اور پاؤں کو کھڑا رکھنے کا حکم دیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2702]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2702، ترقيم محمد عوامة 2692)
حدیث نمبر: 2693 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " أَعْظَمُ السُّجُودِ عَلَى الرَّاحَتَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَصَدْرِ الْقَدَمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ سجدہ وہ ہے جو دونوں ہتھیلیوں، گھٹنوں اور پاؤں کے کناروں پر کیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2703]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2703، ترقيم محمد عوامة 2693)
حدیث نمبر: 2694 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ طَلْقِ بْنِ حَبِيبٍ فِي قَوْلِهِ وَعَنَتِ الْوُجُوهُ لِلْحَيِّ الْقَيُّومِ سورة طه آية 111 قَالَ:" السُّجُودُ عَلَى الْجَبْهَةِ وَالرَّاحَتَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طلق بن حبیب قرآن مجید کی اس آیت کے بارے میں فرماتے ہیں { وَعَنَتِ الْوُجُوہُ لِلْحَیِّ الْقَیُّومِ } سجدہ پیشانی، دونوں ہتھیلیوں، دونوں گھٹنوں اور دونوں پاؤں پر ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2704]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2704، ترقيم محمد عوامة 2694)
حدیث نمبر: 2695 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " وُجِّهَ ابْنُ آدَمَ لِلسُّجُودِ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاءٍ الْجَبْهَةِ وَالرَّاحَتَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ ابن آدم کے لئے سات اعضاء پر سجدہ کرنے کو مقرر کیا گیا ہے۔ پیشانی، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2705]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2705، ترقيم محمد عوامة 2695)
حدیث نمبر: 2696 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، قَالَ: أَنَا أَبُو بِشْرٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " السُّجُودُ عَلَى سَبْعَةِ أَعْضَاءٍ الْجَبْهَةِ وَالرَّاحَتَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدہ سات اعضاء پر ہوتا ہے۔ پیشانی، دونوں ہتھیلیاں، دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2706]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2706، ترقيم محمد عوامة 2696)
حدیث نمبر: 2697 مصنف ابن ابی شیبہ
مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، لَيْثٍ ، طَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ لَا أَكُفَّ شَعْرًا وَلَا ثَوْبًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں۔ مجھے یہ بھی حکم دیا گیا ہے کہ میں نماز میں کپڑوں اور بالوں کو لپیٹنے اور سمیٹنے سے احتراز کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2707]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2707، ترقيم محمد عوامة 2697)
حدیث نمبر: 2698 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، قَالَ:" كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ السُّجُودَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ عَلَى الْيَدَيْنِ وَالرُّكْبَتَيْنِ وَالْقَدَمَيْنِ وَالْجَبْهَةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اسلاف ان سات ہڈیوں پر سجدہ کرنا پسند کرتے تھے: دونوں ہاتھ، دونوں گھٹنے، دونوں پاؤں اور پیشانی [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2708]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2708، ترقيم محمد عوامة 2698)
حدیث نمبر: 2699 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " يَسْجُدُ عَلَى سَبْعَةٍ أَعْظُمٍ يَدَيْهِ وَرِجْلَيْهِ وَجَبْهَتِهِ وَرُكْبَتَيْهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدہ سات ہڈیوں پر کیا جاتا ہے: دونوں ہاتھ، دونوں پاؤں، پیشانی اور دونوں گھٹنے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2709]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2709، ترقيم محمد عوامة 2699)
حدیث نمبر: 2700 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَسْجُدَ وَأَصَابِعُ رِجْلَيْهِ هَكَذَا وَوَصَفَ أَنَّهُ يُثْنِيهَا إِلَى بَطْنِ رِجْلِهِ، وَقَالَ: ابْسُطْهَا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد اس بات کو ناپسند فرماتے تھے کہ سجدہ کرتے وقت اپنے پاؤں کی انگلیوں کو پاؤں کے نچلے حصے کے ساتھ ملا دے۔ وہ فرماتے تھے کہ انہیں کھلا رکھنا چاہئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2710]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2710، ترقيم محمد عوامة 2700)
حدیث نمبر: 2701 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ أَبِي الْعَنْبَسِ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: " إِذَا سَجَدْتَ فَانْصِبْ قَدَمَيْكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ جب تم سجدہ کرو اپنے پاؤں کو زمین پر رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2711]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2711، ترقيم محمد عوامة 2701)