☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← آدمی رکوع اور سجدے میں کیا کہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 2591 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ مَسْعُودٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ يَحْيَى بْنِ الْجَزَّارِ أَنَّ ابْنَ مَسْعُودٍ ، قَالَ فِي رُكُوعِهِ:" رَبِّ اغْفِرْ لِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت یحییٰ بن جزار کہتے ہیں کہ حضرت ابن مسعود نے اپنے رکوع میں فرمایا ”اے میرے رب! میری مغفرت فرما“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2598]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2598، ترقيم محمد عوامة 2591)