☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الصلوات← جو حضرات تمام اعمال میں تکبیر کہا کرتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 2502 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، عَنِ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: أَوْصَانِي قَيْسُ بْنُ عُبَادٍ،" أَنَّ أُكَبِّرَ كُلَّمَا سَجَدْتُ وَكُلَّمَا رَفَعْتُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابومجلز فرماتے ہیں کہ حضرت قیس بن عباد نے مجھے وصیت فرمائی کہ میں سجدے میں جاتے ہوئے اور سجدے سے اٹھتے ہوئے تکبیر کہا کروں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصلوات/حدیث: 2502]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2502، ترقيم محمد عوامة 2495)