☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← موذن اقامت میں بات چیت کر سکتا ہے یا نہیں؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 2221 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَمَّادُ بْنُ مَعْقِلٍ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي رَوَّادٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُهُ يَقُولُ: " إِذَا تَكَلَّمَ فِي إِقَامَتِهِ فَإِنَّهُ يُعِيدُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ اگر کسی نے دورانِ اقامت بات کی تو دوبارہ اقامت کہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2227، ترقيم محمد عوامة 2221)
حدیث نمبر: 2222 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يَتَكَلَّمَ فِي أَذَانِهِ وَإِقَامَتِهِ حَتَّى يَفْرُغَ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اذان اور اقامت میں بات کرنے کو مکروہ خیال کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2228]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2228، ترقيم محمد عوامة 2222)
حدیث نمبر: 2223 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دورانِ اقامت بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2229]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2229، ترقيم محمد عوامة 2223)
حدیث نمبر: 2224 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَا بَأْسَ أَنْ يَتَكَلَّمَ الرَّجُلُ فِي إِقَامَتِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دورانِ اقامت بات کرنے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2230]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2230، ترقيم محمد عوامة 2224)