☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات بغیر وضو کے اذان دینے کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأذان والإقامة← جو حضرات بغیر وضو کے اذان دینے کو مکر وہ خیال فرماتے ہیں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 2208 مصنف ابن ابی شیبہ
أَبُو هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا عُمَرُ بْنُ هَارُونَ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ : " لَا يُؤَذِّنُ الْمُؤَذِّنُ إِلَّا مُتَوَضِّئًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ مؤذن باوضو ہونے کی حالت میں اذان دے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2214]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2214، ترقيم محمد عوامة 2208)
حدیث نمبر: 2209 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ " كَرِهَ أَنْ يُؤَذِّنَ الرَّجُلُ وَهُوَ عَلَى غَيْرِ وُضُوءٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء اس بات کو مکروہ خیال فرماتے ہیں کہ آدمی بغیر وضو کے اذان دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2215]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2215، ترقيم محمد عوامة 2209)
حدیث نمبر: 2210 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ ثُوَيْرٍ، قَالَ:" كُنْتُ مُؤَذِّنًا فَأَمَرَنِي مُجَاهِدٌ أَنْ لَا أُؤَذِّنَ حَتَّى أَتَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ثویر کہتے ہیں کہ میں مؤذن تھا، حضرت مجاہد نے مجھے حکم دیا کہ میں بغیر وضو کے اذان نہ دوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأذان والإقامة/حدیث: 2216]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2216، ترقيم محمد عوامة 2210)