☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کپڑا جنبی نہیں ہوتا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← کپڑا جنبی نہیں ہوتا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 2109 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: " لَيْسَ عَلَى الثَّوْبِ جَنَابَةٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ کپڑا جنبی نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2115]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2115، ترقيم محمد عوامة 2109)
حدیث نمبر: 2110 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ أَبِي عَوَانَةَ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: " الثَّوْبُ لَا يُجْنِبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ کپڑا جنبی نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2116]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2116، ترقيم محمد عوامة 2110)
حدیث نمبر: 2111 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: " الثَّوْبُ لَا يُجْنِبُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کپڑا جنبی نہیں ہوتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 2117]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2117، ترقيم محمد عوامة 2111)