☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر برتن میں شراب یا خون کا قطرہ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اگر برتن میں شراب یا خون کا قطرہ گر جائے تو کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1782 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ فِي " قَطْرَةِ خَمْرٍ وَقَعَتْ فِي مَاءٍ , فَكَرِهَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس سے پانی میں گرنے والے شراب کے قطرہ کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ نے اسے مکروہ خیال فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1787، ترقيم محمد عوامة 1782)
حدیث نمبر: 1783 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ: فِي الْحُبِّ يَقْطُرُ فِيهِ الْقَطْرَةُ مِنَ الْخَمْرِ أَوِ الدَّمِ قَالَ:" يُهْرَاقُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن سے سوال کیا گیا کہ اگر مٹکے میں شراب یا خون کا قطرہ گرجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ فرمایا اس سارے پانی کو گرا دیا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1788، ترقيم محمد عوامة 1783)