☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک رومال سے وضو کا پانی صاف کرنا درست ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 21
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 1601 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ بَكْرٍ، قَالَ: " أَنْفَعُ مَا يَكُونُ الْمِنْدِيلُ فِي الشِّتَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ سردیوں میں رومال کا استعمال زیادہ فائدہ مند ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1605]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1605، ترقيم محمد عوامة 1601)