☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جن حضرات کے نزدیک ایسا کرنا مکروہ ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 1579 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ مُبَارَكٍ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ يَكْرَهُ أَنْ يَغْسِلَ يَدَهُ بِدَقِيقٍ أَوْ بِطَحِينٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن آٹے یا ستو سے ہاتھ صاف کرنے کو مکروہ خیال فرماتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1583]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1583، ترقيم محمد عوامة 1579)
حدیث نمبر: 1580 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ أَنَّهُ كَرِهَهُ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز بھی اسے مکروہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1584]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1584، ترقيم محمد عوامة 1580)