☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کیا آدمی ایک رات میں زیادہ بیویوں کے پاس جا سکتا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← کیا آدمی ایک رات میں زیادہ بیویوں کے پاس جا سکتا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 1571 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، وَابْنُ عُلَيَّةَ ، حُمَيْدٍ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، وَابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنْ أَنَسٍ :" أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ بِغُسْلٍ وَاحِدٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک رات میں ایک غسل سے زیادہ ازواج مطہرات سے ہم بستری فرمائی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1575]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1575، ترقيم محمد عوامة 1571)
حدیث نمبر: 1572 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَمَّتِهِ ، أَبِي رَافِعٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أَبِي رَافِعٍ : أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَى نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ فَاغْتَسَلَ عِنْدَ كُلِّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ غُسْلًا , فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , لَوِ اغْتَسَلْتُ غُسْلًا وَاحِدًا؟ فَقَالَ:" هَذَا أَطْهَرُ وَأَطْيَبُ أَوْ أَضْهَرُ وَأَنْظَفُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو رافع کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک رات میں ایک سے زیادہ بیویوں سے ہم بستری فرمائی اور ہر ایک کے لئے الگ غسل فرمایا۔ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! اگر آپ ایک ہی غسل فرما لیتے تو کافی نہ تھا؟ فرمایا یہ عمل زیادہ پاکیزہ اور اچھا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1576]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1576، ترقيم محمد عوامة 1572)
حدیث نمبر: 1573 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، هِشَامٍ ، مُحَمَّدٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " قَالَ سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ: لَأَطُوفَنَّ اللَّيْلَةَ عَلَى مِائَةِ امْرَأَةٍ فَتَلِدُ كُلُّ امْرَأَةٍ مِنْهُنَّ غُلَامًا يَضْرِبُ بِالسَّيْفِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ حضرت سلیمان بن داود نے فرمایا تھا کہ میں ایک رات میں سو عورتوں سے جماع کروں گا، ہر عورت سے ایک لڑکا پیدا ہوگا جو اللہ کے راستے میں جہاد کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1577]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1577، ترقيم محمد عوامة 1573)
حدیث نمبر: 1574 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ , أَنَّ سَعْدَ بْنَ مَالِكٍ " طَافَ عَلَى تِسْعِ حَوَارٍ لَهُ فِي لَيْلَةٍ ثُمَّ أَقَامَ الْعَاشِرَةَ فَقَامَتْ فَنَامَ فَاسْتَحْيَتْ أَنْ تُوقِظَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ حضرت سعد بن مالک نے ایک رات میں اپنی نو باندیوں سے ہم بستری فرمائی۔ پھر دسویں کو جگایا لیکن خود سو گئے۔ اس باندی نے اس بات سے شرم محسوس کی کہ حضرت سعد بن مالک کو جگائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1578]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1578، ترقيم محمد عوامة 1574)