☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جب خون بہہ جائے یا چپک جائے یا ظاہر ہو جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 1467 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أنا الْمُغِيرَةُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا سَالَ الدَّمُ نُقِضَ الْوُضُوءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب خون بہہ جائے تو وضو ٹوٹ جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1470، ترقيم محمد عوامة 1467)
حدیث نمبر: 1468 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، أَنَّهُ" كَانَ لَا يَرَى الْوُضُوءَ مِنَ الدَّمِ إِلَّا مَا كَانَ سَائِلًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن صرف اس خون سے وضو ٹوٹنے کے قائل تھے جو بہنے والا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1471]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1471، ترقيم محمد عوامة 1468)
حدیث نمبر: 1469 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَخْرُجُ مِنْ يَدِهِ الدَّمُ وَلَا يُجَاوِزُ الدَّمُ مَكَانَهُ، قَالَ:" يَتَوَضَّأْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جس کا خون زخم سے باہر نکل آئے لیکن زخم کی جگہ سے تجاوز نہ کرے، فرمایا وہ وضو کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1472، ترقيم محمد عوامة 1469)
حدیث نمبر: 1470 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَعْلَى التَّيْمِيُّ، عَنْ مَنْصُورٍ أَنَّهُ سَأَلَ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ذَلِكَ فَقَالَ: " لَا يَتَوَضَّأْ حَتَّى يَخْرُجَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے اس بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا جب تک خون خارج نہ ہو وضو نہیں ٹوٹتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1473، ترقيم محمد عوامة 1470)
حدیث نمبر: 1471 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عُمَرُ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " إِذَا بَرَزَ الدَّمُ مِنَ الْأَنْفِ فَظَهَرَ فَفِيهِ الْوُضُوءُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب خون ناک سے نکل کر ظاہر ہوجائے تو وضو ٹوٹ جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1474، ترقيم محمد عوامة 1471)
حدیث نمبر: 1472 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ، قَالَ: سَمِعْتُ الشَّعْبِيَّ، يَقُولُ: " الْوُضُوءُ وَاجِبٌ مِنْ كُلِّ دَمٍ قَاطِرٍ" ,
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ ہر ٹپکنے والے خون سے وضو ٹوٹتا ہے۔ حضرت حکم فرماتے ہیں بہنے والے خون سے وضو ٹوٹتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1475، ترقيم محمد عوامة 1472)
حدیث نمبر: 1473 مصنف ابن ابی شیبہ
قَالَ: أَبُو بَكْرٍ سَمِعْتُ ابْنَ إِدْرِيسَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ مَالِكَ بْنَ أَنَسٍ يَقُولُ:" لَيْسَ الْوُضُوءُ إِلَّا مِنَ السَّبِيلَيْنِ الْغَائِطِ وَالْبَوْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ صرف اس چیز سے وضو ٹوٹتا ہے جو سبیلین سے نکلے یعنی پیشاب اور پاخانہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1477، ترقيم محمد عوامة 1473)