☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← اگر کسی آدمی کی ران یا کسی جگہ پیشاب لگ جائے تو وہ کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 1349 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ أَشْعَثَ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ: " يُغْسَلُ الْبَوْلُ مَرَّتَيْنِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ پیشاب کو دو مرتبہ دھویا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1350]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1350، ترقيم محمد عوامة 1349)
حدیث نمبر: 1350 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَبُولُ فَيَنْتَضِحُ عَلَى فَخِذَيْهِ وَسَاقَيْهِ قَالَ:" يَنْضَحُهُ بِالْمَاءِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم (اس شخص کے بارے میں جس کا پیشاب رانوں یا پنڈلیوں پر لگ جائے) فرماتے ہیں کہ وہ پانی سے صاف کرلے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1351]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1351، ترقيم محمد عوامة 1350)
حدیث نمبر: 1351 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، قَالَ: " الرَّشُّ بِالرَّشِّ وَالصَّبُّ بِالصَّبِّ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ چھڑک کے بدلے چھڑکنا ہے بہاؤ کے بدلے بہانا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1352]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1352، ترقيم محمد عوامة 1351)
حدیث نمبر: 1352 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " مَسْحَةً أَوْ مَسْحَتَيْنِ فِي الْبَوْلِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ پیشاب کو ایک یا دو مرتبہ صاف کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1353]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1353، ترقيم محمد عوامة 1352)