☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
حالت جنابت میں منقش دراہم کو چھونا کیسا ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← حالت جنابت میں منقش دراہم کو چھونا کیسا ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 1226 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ حَسَنِ بْنِ صَالِحٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ وَسَالِمٍ , قَالَا: " لَا يَمَسُّ الرَّجُلُ الدَّرَاهِمَ فِيهَا كِتَابُ اللَّهِ وَهُوَ جُنُبٌ". قَالَ: وَقَالَ عَطَاءٌ وَالْقَاسِمُ: يَمَسُّهَا إِذَا كَانَتْ مَصْرُورَةً فِي خِرْقَةٍ
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر اور حضرت سالم فرماتے ہیں کہ جن دراہم پر کوئی آیت منقوش ہو انہیں حالت جنابت میں ہاتھ نہیں لگا سکتے۔ حضرت عطاء اور حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ اگر کپڑے کی تھیلی میں بند ہوں تو جنبی انہیں ہاتھ لگا سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1227]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1227، ترقيم محمد عوامة 1226)