☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← نوره کوغسل کے وقت جسم پر لگانے کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 7
حدیث نمبر: 1193 مصنف ابن ابی شیبہ
حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، زَائِدَةَ ، هِشَامٍ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ ، عَنْ زَائِدَةَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ لَا يَطَّلُونَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم، حضرت ابوبکر اور حضرت عمر جسم پر نورہ نہیں لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1194]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1194، ترقيم محمد عوامة 1193)
حدیث نمبر: 1194 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ حُصَيْنٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: فَلَمَّا رَأَتْهُ حَسِبَتْهُ لُجَّةً وَكَشَفَتْ عَنْ سَاقَيْهَا سورة النمل آية 44 فَإِذَا امْرَأَةٌ شَعْرَاءُ قَالَ:" فَقَالَ سُلَيْمَانُ: مَا يُذْهِبُ هَذَا؟ قَالُوا: النُّورَةُ، قَالَ: فَجُعِلَتِ النُّورَةُ يَوْمَئِذٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبداللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ بلقیس کی پنڈلی پر بہت سے بال تھے۔ حضرت سلیمان نے پوچھا کہ یہ بال کیسے ختم ہوں گے؟ لوگوں نے بتایا کہ نورہ کے ذریعہ، اس کے بعد سے نورہ بالوں کو صاف کرنے کے لیے استعمال ہونے لگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1195]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1195، ترقيم محمد عوامة 1194)
حدیث نمبر: 1195 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَزْهَرُ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، قَالَ:" كَانَ الْحَسَنُ رَجُلًا أَزَبًّا وَكَانَ لَا يَطَّلِي"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر بن حمزہ فرماتے ہیں کہ حضرت حسن کے جسم پر بہت بال تھے وہ نورہ نہیں کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1196]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1196، ترقيم محمد عوامة 1195)
حدیث نمبر: 1196 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حَمْزَةَ،" أَنَّ سَالِمًا اطَّلَى مَرَّةً وَتَسَرْوَلَ أُخْرَى"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت سالم کبھی نورہ لگاتے تھے اور کبھی نہیں لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1197]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1197، ترقيم محمد عوامة 1196)
حدیث نمبر: 1197 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرٍو، عَنْ جَابِرِ بْنِ زَيْدٍ، قَالَ: " اطَّلَى فِي الْعَشْرِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابر بن زید نے نورہ استعمال کیا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1198]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1198، ترقيم محمد عوامة 1197)
حدیث نمبر: 1198 مصنف ابن ابی شیبہ
هُشَيْمٌ ، وَشَرِيكٌ ، لَيْثٍ أَبِي الْمَشْرَفِيِّ ، أَبِي مَعْشَرٍ ، إِبْرَاهِيمَ
حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، وَشَرِيكٌ ، عَنْ لَيْثٍ أَبِي الْمَشْرَفِيِّ ، عَنْ أَبِي مَعْشَرٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا اطَّلَى وَلِيَ عَانَتَهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب نورہ کو بالوں کو ختم کرنے کے لیے استعمال فرماتے تو زیر ناف حصے پر بھی لگاتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1199]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1199، ترقيم محمد عوامة 1198)
حدیث نمبر: 1199 مصنف ابن ابی شیبہ
عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ قَيْسٍ الْأَسَدِيِّ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي عَائِشَةَ، قَالَ: كَانَ عُمَرُ رَجُلًا أَهْلَبَ فَكَانَ يَحْلِقُ عَنْهُ الشَّعْرَ وَذَكَرْتُ لَهُ النُّورَةَ، فَقَالَ: " النُّورَةُ مِنَ النَّعِيمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کے جسم پر بہت سے بال تھے۔ وہ اپنے جسم کے بالوں کو مونڈا کرتے تھے۔ ان کے سامنے کسی نے نورہ کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ نورہ تو خوش پروری کا حصہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 1200]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1200، ترقيم محمد عوامة 1199)