☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← جنبی اگر کھانا یا سونا چاہتا ہو تو کیا کرے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 22
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 682 مصنف ابن ابی شیبہ
مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، نَافِعٍ ، ابْنِ عُمَرَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُعْتَمِرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ , أَنَّ عُمَرَ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُصِيبُنِي الْجَنَابَةُ فَأَرْقُدُ، قَالَ:" إِذَا أَرَدْتَ أَنْ تَرْقُدَ فَتَوَضَّأَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ کیا میں حالت جنابت میں سو سکتا ہوں؟ آپ نے فرمایا وضو کر کے سو سکتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 682]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 682، ترقيم محمد عوامة 682)
حدیث نمبر: 683 مصنف ابن ابی شیبہ
يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ ، عَمَّارٍ
حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ ، عَنْ عَطَاءٍ الْخُرَاسَانِيِّ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ يَعْمُرَ ، عَنْ عَمَّارٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ " رَخَّصَ لِلْجُنُبِ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ أَوْ يَأْكُلَ أَوْ يَشْرَبَ أَنْ يَتَوَضَّأَ وُضُوءَهُ لِلصَّلَاةِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمار فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جنبی کو رخصت دی ہے کہ وہ وضو کر کے کھا پی اور سو سکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 683]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 683، ترقيم محمد عوامة 683)