☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پانی میں مکھی یا خنفساء گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← پانی میں مکھی یا خنفساء گر جائے تو پانی کا کیا حکم ہے؟
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 656 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ , حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ فِي الذُّبَابِ يَقَعُ فِي الْإِنَاءِ فَيَمُوتُ قَالَ:" لَا بَأْسَ بِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے پوچھا گیا کہ اگر پانی میں مکھی گر کر مرجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 656]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 656، ترقيم محمد عوامة 656)
حدیث نمبر: 657 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: نا سُفْيَانُ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، أَنَّهُ " لَمْ يَرَ بَأْسًا بِالْعَقْرَبِ وَالْخُنْفُسَاءِ وَكُلِّ نَفْسٍ لَيْسَتْ بِسَائِلَةٍ".
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم بچھو اور خنفساء کے پانی میں گر جانے سے کوئی حرج خیال نہیں کرتے، یہی حکم ہر اس چیز کا ہے جس میں بہنے والا خون نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 657]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 657، ترقيم محمد عوامة 657)
حدیث نمبر: 658 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ الرَّبِيعِ، عَنِ الْحَسَنِ , وَعَطَاءٍ أَنَّهُمَا" لَمْ يَرَيَا بَأْسًا بِالْخُنْفُسَاءِ وَالْعَقْرَبِ وَالصّرّارِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اور حضرت عطاء کے نزدیک خنفساء، بچھو اور صرار میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 658]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 658، ترقيم محمد عوامة 658)