☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
دودھ سے وضو کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← دودھ سے وضو کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 654 مصنف ابن ابی شیبہ
ابْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ مَرْزُوقٍ أَبِي بُكَيْرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عَبَّاسٍ ، قَالَ: إِنَّا نَنْتَجِعُ الْكَلَأَ وَلَا نَجِدُ الْمَاءَ فَنَتَوَضَّأُ بِاللَّبَنِ؟ قَالَ:" لَا، عَلَيْكُمْ بِالتَّيَمُّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
سعید بن جبیر نے فرمایا حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ایک آدمی نے سوال کیا کہ ہم چراگاہوں میں رہتے ہیں، ہمیں پانی دستیاب نہیں ہوتا، کیا ہم دودھ سے وضو کرلیا کریں؟ انہوں نے فرمایا نہیں، تم تیمم کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 654]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 654، ترقيم محمد عوامة 654)
حدیث نمبر: 655 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَمَّنْ، سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُولُ: " لَا يُتَوَضَّأُ بِنَبِيذٍ وَلَا لَبَنٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ نبیذ اور دودھ سے وضو نہیں کیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 655]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 655، ترقيم محمد عوامة 655)