☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطهارة← تھوڑا اور معمولی پانی مجھے تیمم سے زیادہ اچھا معلوم ہوتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 466 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " الْمَاءُ الْيَسِيرُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ التَّيَمُّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ تھوڑا پانی میرے نزدیک تیمم سے بہتر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 466]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 466، ترقيم محمد عوامة 466)
حدیث نمبر: 467 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ حَيَّانَ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي مَرْزُوقٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: " الْقَلِيلُ مِنَ الْمَاءِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ التُّرَابِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ تھوڑا پانی مجھے مٹی سے زیادہ محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 467]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 467، ترقيم محمد عوامة 467)
حدیث نمبر: 468 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " الْوُضُوءُ بِالطَّرْقِ مِنَ الْمَاءِ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنَ التَّيَمُّمِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں جانور کے زیر استعمال پانی سے وضو کرنا مجھے تیمم سے محبوب ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 468]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 468، ترقيم محمد عوامة 468)
حدیث نمبر: 469 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ جَرِيرِ بْنِ حَازِمٍ، عَنْ حَمَّادٍ، قَالَ:" سُئِلَ عَنِ الْمَاءِ الْقَلِيلِ الَّذِي لَا يَبْلُغُ الطُّهُورَ، فَقَالَ: الصَّعِيدُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد سے اتنے تھوڑے پانی کی موجودگی میں وضو کے بارے میں سوال کیا گیا جو وضو کی ضرورت پوری نہ کرتا ہو تو انہوں نے فرمایا ”مٹی مجھے اس سے زیادہ محبوب ہے“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 469]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 469، ترقيم محمد عوامة 469)
حدیث نمبر: 470 مصنف ابن ابی شیبہ
حَدَّثَنَا ابْنُ مُبَارَكٍ، عَنِ ابْنِ لَهِيعَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً، يَقُولُ: " إِذَا تَوَضَّأْتَ فَلَمْ تُعَمِّمْ فَتَيَمَّمْ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جب وضو کا پانی کافی نہ ہو تو تیمم کرلو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 470]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 470، ترقيم محمد عوامة 470)