☽ 18 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من قال: لا بأس بسؤر الحمار
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب الطهارة← من قال: لا بأس بسؤر الحمار
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 6
حديث رقم: 314 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِسُؤْرِ الْحِمَارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 314]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 314، ترقيم محمد عوامة 314)
حديث رقم: 315 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ الْحِمَارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الحباب فرماتے ہیں کہ حضرت جابر بن زید گدھے کے جوٹھے کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 315]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 315، ترقيم محمد عوامة 315)
حديث رقم: 316 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ، عَنْ أَبِي الْجَنَابِ، أَنَّ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ كَانَ " لَا يَرَى بَأْسًا بِسُؤْرِ الْحِمَارِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ گدھے کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 316]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 316، ترقيم محمد عوامة 316)
حديث رقم: 317 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، قُلْتُ: " تَوَضَّأْتُ بِفَضْلِ سُؤْرِ الْحِمَارِ، فَصَلَّيْتُ" قَالَ: لَا تُعِدْ، وَسَأَلْتُ حَمَّادًا، فَقَالَ: أَحَبُّ إِلَيَّ أَنْ تُعِيدَ
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے پوچھا ”میں نے گدھے کے جوٹھے سے وضو کیا پھر میں نے نماز پڑھ لی تو کیا میں نماز دوبارہ پڑھوں؟ حضرت حکم نے فرمایا کہ نماز دہرانے کی ضرورت نہیں۔ میں نے اس بارے میں حضرت حماد سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا ”میں اس بات کو بہتر سمجھتا ہوں کہ تم دوبارہ نماز پڑھ لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 317]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 317، ترقيم محمد عوامة 317)
حديث رقم: 318 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَامِرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ الْبَغْلِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ خچر کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 318]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 318، ترقيم محمد عوامة 318)
حديث رقم: 319 مصنف ابن أبي شيبة
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إِسْرَائِيلَ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ، قَالَ: " لَا بَأْسَ بِسُؤْرِ كُلِّ دَابَّةٍ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ کسی جانور کے جوٹھے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 319]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 319، ترقيم محمد عوامة 319)