☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9984
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9984
حدیث نمبر: 9984 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" وُجِدَ فِي وَصِيَّةِ عُمَرَ فِي خَمْسٍ وَعِشْرِينَ مِنَ الْإِبِلِ بِنْتُ مَخَاضٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت عمر کی وصیت میں یہ لکھا ہوا پایا گیا تھا کہ پچیس اونٹوں پر ایک بنت مخاض ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10154، ترقيم محمد عوامة 9984)
پچھلی حدیث → (9983) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9985)