☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9959
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9959
حدیث نمبر: 9959 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ وَاصِلٍ مَوْلَى أَبِي عُيَيْنَةَ، عَنْ مَكْحُولٍ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ شَيْءٌ حَتَّى يَبْلُغَ أَرْبَعِينَ دِرْهَمًا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے زائد پر کچھ نہیں آئیگا یہاں تک کہ وہ زائد چالیس ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10128]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10128، ترقيم محمد عوامة 9959)
پچھلی حدیث → (9958) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9960)