☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9958
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9958
حدیث نمبر: 9958 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لَيْسَ فِيمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ شَيْءٌ حَتَّى يَكُونَ أَرْبَعِينَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ دو سو دراہم سے زائد پر کچھ نہیں آئے گا یہاں تک کہ وہ چالیس ہوجائیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10127]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10127، ترقيم محمد عوامة 9958)
پچھلی حدیث → (9957) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9959)