☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9957
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9957
حدیث نمبر: 9957 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُمَرُ إِلَى
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ سُلَيْمَانَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ إِلَى أَبِي مُوسَى: " فَيِمَا زَادَ عَلَى الْمِائَتَيْنِ فَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ دِرْهَمٌ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابو موسیٰ اشعری کو لکھا تھا کہ: دو سو دراہم سے زائد ہوجائیں تو پھر ہر چالیس دراہم پر ایک درھم (زکوٰۃ) ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10126]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10126، ترقيم محمد عوامة 9957)
پچھلی حدیث → (9956) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9958)