☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9916
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9916
حدیث نمبر: 9916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، يَعْلَى بْنِ أَبِي يَحْيَى ، فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ ، أَبِيهَا
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ مُحَمَّدٍ ، عَنْ يَعْلَى بْنِ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ حُسَيْنٍ ، عَنْ أَبِيهَا ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِلسَّائِلِ حَقٌّ وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت فاطمہ بنت حسین اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سائل کا تم پر حق ہے اگرچہ وہ گھوڑے پہ سوار ہو کر آئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10085]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10085، ترقيم محمد عوامة 9916)
پچھلی حدیث → (9915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9917)