☽ 15 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن أبي شيبة

حديث رقم: 9909
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← الأبواب← الباب← حديث رقم 9909
يَحْيَى بْنُ عِيسَى ، الْأَعْمَشِ ، طَلْحَةَ ، مَسْرُوقٍ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ عِيسَى ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ طَلْحَةَ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: أُهْدِيَتْ لَنَا شَاةٌ مَشْوِيَّةٌ، فَقَسَّمْتهَا كُلَّهَا إلَّا كَتِفَهَا، فَدَخَلَ عَلَيَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لَهُ، فَقَالَ:" كُلُّهَا لَكُمْ إلَّا كَتِفَهَا"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے پاس ھدیہ میں بھنی ہوئی بکری آئی تو میں نے کندھے کے گوشت کے علاوہ باقی ساری بکری صدقہ کر کے تقسیم کردی، آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب تشریف لائے تو میں نے آپ کو اس کی اطلاع دی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا نہیں باقی ساری بکری تمہارے لئے ہے سوائے ایک کندھے کے گوشت کے جو تم نے صدقہ نہیں کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10078]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10078، ترقيم محمد عوامة 9909)
الحديث السابق → (9908) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (9910)