☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9908
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9908
حدیث نمبر: 9908 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ ، مَنْصُورٍ ، يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ، أَبِي سَلَمَةَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ خَبَّابٍ ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ قَطُّ فَتَصَدَّقُوا"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو سلمہ سے مروی ہے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: صدقہ کرنے سے مال میں بالکل کمی نہیں ہوتی، پس تم صدقہ کیا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزكاة/حدیث: 10077]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10077، ترقيم محمد عوامة 9908)
پچھلی حدیث → (9907) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9909)