حَدَّثَنَا عَبْدَةُ، عَنْ عَاصِمٍ، قَالَ:" أَرْسَلَ أَبُو قِلَابَةَ إلَى سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ يَسْأَلُهُ عَنْ رَجُلٍ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مُتَعَمِّدًا، فقَالَ سَعِيدٌ:" يَصُومُ مَكَانَ كُلِّ يَوْمٍ أَفْطَرَ شَهْرًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے حضرت سعید بن مسیب کی طرف آدمی بھیج کر اس سے سوال کیا کہ اگر کسی آدمی نے جان بوجھ کر رمضان کا روزہ چھوڑ دیاتو وہ کیا کرے؟ حضرت سعید نے فرمایا کہ وہ ہر دن کے بدلے ایک مہینے کی قضا کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10042]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10042، ترقيم محمد عوامة 9873)