حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ الثَّقَفِيُّ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ، قَالَ: قَالَ لِي عَاصِمٌ: سَأَلْتُ جَابِرَ بْنَ زَيْدٍ: " مَا بَلَغَكَ فِيمَنْ أَفْطَرَ يَوْمًا مِنْ رَمَضَانَ مَا عَلَيْهِ؟ قَالَ: لِيصُمْ يَوْمًا مَكَانَهُ وَيَصْنَعْ مَعَ ذَلِكَ مَعْرُوفًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی رمضان کا روزہ چھوڑدے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اس کے بدلے ایک روزہ رکھے اور اس کے ساتھ کوئی اور نیکی کا کام بھی کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 10036]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 10036، ترقيم محمد عوامة 9868)