☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9822
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9822
حدیث نمبر: 9822 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ زَكَرِيَّا، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ: إذَا رَأَى أَحَدُكُمُ الْهِلَالَ فَلَا يَرْفَعْ بِهِ رَأْسَهُ إنَّمَا يَكْفِي مِنْ أَحَدِكُمْ أَنْ يَقُولُ:" رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تم میں سے کوئی چاند دیکھے تو اپنا سر نہ اٹھائے، تمہارے لے اتنا کہنا ہی کافی ہے کہ میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9989]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9989، ترقيم محمد عوامة 9822)
پچھلی حدیث → (9821) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9823)