حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: قُلْتُ لَهُ:" إنَّ أُمِّي تُقْسِمُ عَلَيَّ أَنْ لَا أُصَلِّيَ بَعْدَ الْمَكْتُوبَةِ شَيْئًا، وَلَا أَصُومَ إلَّا فَرِيضَةً شَفَقَةً عَلَيَّ، قَالَ: ابْرُرْ قَسَمَهَا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت لیث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے پوچھا کہ میری والدہ نے مجھ پر شفقت کرتے ہوئے مجھے قسم دی ہے کہ میں فرض کے بعد کوئی نماز نہ پڑھوں اور فرض کے علاوہ کوئی روزہ نہ رکھوں، اب میرے لئے کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنی والدہ کی قسم کو پورا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9967]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9967، ترقيم محمد عوامة 9800)