حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنِ الرَّجُلِ يَصُومُ تَطَوُّعًا فَنَهَتْهُ أُمُّهُ قَالا يُطِيعُهَا وَيَصُومُ أَحْيَانًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے سوال کیا کہ اگر ایک آدمی نے نفلی روزہ رکھا ہو اور اس کی ماں اسے روزہ توڑنے کو کہے تو وہ کیا کرے؟ ان دونوں حضرات نے فرمایا کہ وہ اپنی والدہ کی بات مانے اور کبھی کبھی روزہ رکھاکرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9966]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9966، ترقيم محمد عوامة 9799)