☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9788
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9788
حدیث نمبر: 9788 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ الْمُهَاجِرِ، عَنْ عَامِرِ بْنِ مُصْعَبٍ , أَنَّ عَائِشَةَ اعْتَكَفَتْ عَنْ أَخِيهَا بَعْدَ مَا مَاتَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر بن مصعب فرماتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اپنے بھائی کے انتقال کے بعد ان کی طرف سے اعتکاف کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9955]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9955، ترقيم محمد عوامة 9788)
پچھلی حدیث → (9787) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9789)