☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9787
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9787
حدیث نمبر: 9787 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ، عَنْ حَجَّاجٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ:" أَنَّ أُمَّهُ نَذَرَتْ أَنْ تَعْتَكِفَ عَشْرَةَ أَيَّامٍ فَمَاتَتْ وَلَمْ تَعْتَكِفْ، فقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: اعْتَكِفْ عَنْ أُمِّكَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ فرماتے ہیں کہ میر ی والد ہ نے نذرمانی تھی کہ وہ دس دن اعتکاف میں بیٹھیں گی، لیکن ان کا انتقال ہوگیا اور وہ اعتکاف میں نہ بیٹھ سکیں۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا کہ اپنی والدہ کی طرف سے اعتکاف کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9954]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9954، ترقيم محمد عوامة 9787)
پچھلی حدیث → (9786) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9788)