حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ أَبِي قِلَابَةَ:" أَنَّهُ أُتِيَ يَوْمَ الْفِطْرِ فِي مَسْجِدِ قَوْمِهِ وَاعْتَكَفَ فِيهِ بِجُوَيْرَةِ مُزَيْنَةَ فَأَقْعَدَهَا فِي حِجْرِهِ، ثُمَّ أَعْنَقَهَا وَخَرَجَ إلَى الْمُصَلَّى كَمَا هُوَ مِنَ الْمَسْجِدِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ کے پاس عیدالفطر کے دن ان کی قوم کی مسجد میں جس میں انہوں نے اعتکاف کیا تھا، ایک بناؤ سنگھار والی بچی لائی گئی، انہوں نے اسے اپنی گود میں بٹھایا اور اس سے پیار کیا۔ پھر عید گاہ کی طرف تشریف لے گئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9936، ترقيم محمد عوامة 9770)