حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ الْحَكَمَ، وَحَمَّادًا عَنِ الِاعْتِكَافِ، فقَالَا: " لَا يُعْتَكَفُ إلَّا فِي مَسْجِدٍ يَجْمَعُونَ فِيهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے اعتکاف کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اعتکاف صرف جامع مسجد میں ہوسکتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9933، ترقيم محمد عوامة 9767)