ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا أَرَادَ أَنْ يَعْتَكِفَ ضَرَبَ خِبَاءً أَوْ فُسْطَاطًا فَقَضَى فِيهِ حَاجَتَهُ وَلَا يَأْتِي أَهْلَهُ وَلَا يَدْخُلُ سَقْفًا"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب اعتکاف کرنا چاہتے تو اپنے لئے ایک خیمہ بنالیتے، اسی میں اپنی ضروریات پوری فرماتے۔ پھر نہ اپنے گھر والوں کے پاس آتے اور نہ چھت کے نیچے جاتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9911]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9911، ترقيم محمد عوامة 9746)