☽ 11 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Musannaf Ibn Abi Shaibah

Hadith No.: 9648
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← Chapters← Bab← Hadith No. 9648
وَكِيعٌ ، الْأَعْمَشِ ، أَبِي عَمَّارٍ الْهَمْدَانِيِّ ، عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْأَعْمَشِ ، عَنْ أَبِي عَمَّارٍ الْهَمْدَانِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُرَحْبِيلَ ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ , أَرَأَيْتَ رَجُلًا يَصُومُ الدَّهْرَ كُلَّهُ، قَالَ: وَدِدْتُ أَنَّهُ يَطْعَمُ الدَّهْرَ كُلَّهُ، قَالَ: ثُلُثَيْهِ؟ قَالَ: أَكْثَرُ، قَالَ: نِصْفَهُ، قَالَ: أَكْثَرُ، ثُمَّ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلَا أُنَبِّئُكُمْ مَا يُذْهِبُ وَحْرَ الصَّدْرِ صِيَامُ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عمرو بن شرحبیل کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا کوئی آدمی صوم دہر رکھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ میرے خیال میں وہ پورے دہرکا روزہ نہ رکھے۔ سوال کرنے والے نے کہا کہ اس کے دو تہائی کا رکھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ یہ بھی زیادہ ہے۔ اس نے کہا کہ نصفِ دہر کا روزہ رکھ سکتا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ یہ بھی زیادہ ہے۔ پھر آپ نے فرمایا کہ میں تمہیں ایک ایسی مقدار بتاتا ہوں جس سے اس کے دل کے وساوس اور کھوٹ دور ہوجائیں گے، وہ ہر مہینے میں تین روزے رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9810]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9810، ترقيم محمد عوامة 9648)
← Previous Hadith (9647) Back to Bab Next Hadith → (9649)