☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9640
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9640
حدیث نمبر: 9640 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ:" كَانَ أَبُو بَكْرٍ يُصَلِّي فِي رَمَضَانَ كَصَلَاتِهِ فِي سَائِرِ السَّنَةِ فَإِذَا دَخَلَتِ الْعَشْرُ اجْتَهَدَ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ حضرت ابو بکرہ رمضان میں اسی طرح معمول کی عبادت کرتے تھے جیسے باقی دنوں میں، البتہ جب آخری عشرہ شروع ہوتا تو بہت کوشش فرمایا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9802]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9802، ترقيم محمد عوامة 9640)
پچھلی حدیث → (9639) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9641)