☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9622
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9622
حدیث نمبر: 9622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: " تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ لِتِسْعٍ تَبْقَى تَحَرَّوْهَا لِسَبْعٍ تَبْقَى تَحَرَّوْهَا لِإِحْدَى عَشْرَةَ تَبْقَى صَبِيحَةَ بَدْرٍ فَإِنَّ الشَّمْسَ تَطْلُعُ كُلَّ يَوْمٍ بَيْنَ قَرْنَيْ شَيْطَانٍ إلَّا صَبِيحَةَ بَدْرٍ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ شبِ قدر کو رمضان کی تیئسویں، اکیسویں اور انیسویں راتوں میں تلاش کرو۔ اور شبِ قدر کو چودھویں رات کی صبح میں تلاش کرو۔ کیونکہ سورج ہر روز شیطان کے دو سینگوں کے درمیان سے طلوع ہوتا ہے، سوائے چودھویں کی صبح کے، کیونکہ اس میں سورج صاف ہوتا ہے اور اس میں کرنیں نہیں ہوتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9784]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9784، ترقيم محمد عوامة 9622)
پچھلی حدیث → (9621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9623)