حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ قَيْسٍ، قَالَ: قُلْتُ لِلْقَاسِمِ أَتَكْرَهُ صَوْمَ آخِرِ يَوْمٍ مِنْ شَعْبَانَ الَّذِي يَلِي رَمَضَانَ؟ قَالَ:" لَا إلَّا أَنْ يُغَمَّ الْهِلَالُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت داود بن قیس کہتے ہیں کہ میں نے حضرت قاسم سے کہا کہ کیا آپ شعبان کے آخری دن جو رمضان کے ساتھ ملا ہو اس دن روزہ رکھنے کو ناپسند قرار دیتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا کہ نہیں، البتہ اگر چاند بادلوں میں چھپا ہو تو پھر ٹھیک نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9752]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9752، ترقيم محمد عوامة 9592)