حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ إسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: " مَا مِنْ يَوْمٍ أَصُومُهُ أَبْغَضُ إلَيَّ مِنْ يَوْمٍ يَخْتَلِفُ النَّاسُ فِيهِ"
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ جتنا مجھے اس دن روزہ رکھنا ناپسند ہے جس دن کے بارے میں شک ہو اتنا مجھے کسی اور دن میں روزہ رکھنا ناپسند نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9749]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9749، ترقيم محمد عوامة 9589)