حَدَّثَنَا حَفْصٌ، وَعَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ، عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ: قَالَ الضَّحَّاكُ بْنُ قَيْسٍ: " لَوْ صُمْتُ السَّنَةَ كُلَّهَا مَا صُمْتُ الْيَوْمَ الَّذِي يُشَكُّ فِيهِ مِنْ رَمَضَانَ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ضحاک بن قیس فرماتے ہیں کہ اگر میں پورا سال بھی روزہ رکھوں تو اس دن روزہ نہیں رکھوں گا جس کے بارے میں مجھے شک ہو کہ یہ رمضان کا روزہ ہے یا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9745]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9745، ترقيم محمد عوامة 9585)