حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي حَنِيفَةَ، عَنْ حَمَّادٍ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي الصَّائِمِ يَتَوَضَّأُ فَيَدْخُلُ حَلْقَهُ مِنْ وُضُوئِهِ، قَالَ:" إنْ كَانَ ذَاكِرًا لِصَوْمِهِ فَعَلَيْهِ الْقَضَاءُ وَإِنْ كَانَ نَاسِيًا فَلَا شَيْءَ عَلَيْهِ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم اس روزہ دار کے بارے میں جس کے حلق میں وضو کا پانی چلا جائے فرماتے ہیں کہ اگر اسے روزہ یاد ہو تو وہ قضاء کرے گا اور اگر اسے روزہ یاد نہ ہو تو اس پر کچھ لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9740]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9740، ترقيم محمد عوامة 9580)