حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، قَالَ إنْسَانٌ لِعَطَاءٍ: اسْتَنْثَرْتُ فَدَخَلَ الْمَاءُ حَلْقِي؟ قَالَ: لَا بَأْسَ لَمْ تَمْلِكْ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عطاء سے عرض کیا کہ میں ناک صاف کررہا تھا کہ پانی میرے حلق میں چلا گیا، اس میں کوئی حرج تو نہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں اس میں کوئی حرج نہیں، تم اس کا اختیار نہیں رکھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9739]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9739، ترقيم محمد عوامة 9579)