حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: " إذَا مَضْمَضَ وَهُوَ صَائِمٌ فَدَخَلَ حَلْقَهُ شَيْءٌ لَمْ يَتَعَمَّدْهُ فَلَيْسَ عَلَيْهِ شَيْءٌ يُتِمُّ صَوْمَهُ"
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرمایا کرتے تھے کہ اگر کسی نے روزے کی حالت میں کلی کی اور اس کے حلق میں بلا قصد پانی چلا گیا تو اس پر کوئی چیز لازم نہیں۔ وہ روزہ پورا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9737]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9737، ترقيم محمد عوامة 9577)