ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ مَرَّةً: عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ،
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما اور حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر نماز کے علاوہ کسی اور مقصد کے لئے وضو کررہا تھا تو اس روزے کی قضا کرے گا۔ اگر نماز کے لئے وضو کررہا تھا تو اس پر قضا لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9735]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9735، ترقيم محمد عوامة 9576)