☽ 15 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9568
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9568
حدیث نمبر: 9568 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ , أَنَّ قَوْمًا شَهِدُوا عَلَى هِلَالِ رَمَضَانَ بَعْدَ مَا أَصْبَحَ النَّاسُ، فقَالَ:" مَنْ لَمْ يَأْكُلْ فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ وَمَنْ أَكَلَ فَلْيَصُمْ بَقِيَّةَ يَوْمِهِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عبدا لکریم فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز کے زمانے میں لوگوں نے دن کے وقت چاند دیکھنے کی گواہی دی کہ گذشتہ رات ہم نے چاند دیکھ لیا تھا۔ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے فرمایا کہ جس نے کھانا نہیں کھایا وہ روزہ پورا کرے اور جس نے کھالیا وہ باقی دن کھانے پینے سے رکا رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9727]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9727، ترقيم محمد عوامة 9568)
پچھلی حدیث → (9567) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9569)