☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 9564
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 9564
حدیث نمبر: 9564 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَرَى الْهِلَالَ وَحْدَهُ قَبْلَ النَّاسِ، قَالَ:" لَا يَصُومُ إلَّا مَعَ النَّاسِ وَلَا يُفْطِرُ إلَّا مَعَ النَّاسِ"
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن اس شخص کے بارے میں جس نے اکیلے چاند دیکھا ہو فرماتے ہیں کہ وہ لوگوں کے ساتھ روزہ رکھے اور لوگوں کے ساتھ عید منائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9723]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9723، ترقيم محمد عوامة 9564)
پچھلی حدیث → (9563) باب پر واپس ← اگلی حدیث (9565)